جلالپور بھٹیاں: 4 سالہ بچی کی 6 سالہ بچے سے شادی پولیس نے رکوا دی، 3 گرفتار

جلالپور بھٹیاں (نوائے وقت رپورٹ) جلالپور بھٹیاں میں پولیس نے چار سالہ بچی کی 6 سالہ بچے سے شادی رکوا دی۔ پولیس کے مطابق دلہن کے والد سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن