برازیل: پولیس کی ہڑتال کے دوران فسادات پھوٹ پڑے، 39 افراد ہلاک

برازیلیا (آن لائن) برازیل کے شہر ایل سلواڈور میں تنخواہیںنہ  بڑھانے پرپولیس کی ہڑتال کے بعد فسادات اور لوٹ مارکے سنگین واقعات ہوئے، 42 گھنٹوں میں 39 افراد قتل کردیئے گئے، کئی دکانیں اور سپرمارکیٹیں بھی لوٹ لی گئیں۔ برازیل میں ورلڈکپ فٹبال کی میزبانی کی تیاری کرنے والے شہر ایل سلواڈور میں پولیس نے تنخواہوں میں اضافے اور دیگر سہولیات کا مطالبہ کرتے ہوئے منگل کو ہڑتال کی کال دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...