وا شنگٹن (آن لائن) امریکی حکومت نے وزارت خزانہ کو ایران کو 450 ملین ڈالر جاری کر نے کی اجازت دے دی ۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین عبوری ڈیل کے تحت ایرانی حکومت نے تمام تر وعدوں کو وفا کیا۔