لاہور ( کامر س رپورٹر )سابق سینئر نائب صدر لاہور چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری عرفان اقبال شیخ اور جنرل سیکرٹری ہال روڈ بابر علی خان نے ا ایک ارب 60کڑوڑ روپے کے رمضان پیکج کا خیر مقدم کیا ۔
تاجر برادری کی طر ف سے رمضان پیکج کا خیر مقدم
Apr 19, 2014