مرکنٹائل ایکسچینج میں ایک ارب 82کروڑ سے زائد کا کاروبار

لاہور(کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں گزشتہ روز 7867لاٹ کے سودے ایک ارب82کروڑ 60لاکھ 27ہزار 6سو 62روپے میں ہوئے ۔ گڈ ٹرائیڈے کی تعطیل کے باعث مارکیٹ صبح 2بجے کے بعد بند رہی۔

ای پیپر دی نیشن