امریکی سفیر کی شجاعت عظیم سے ملاقات پی آئی اے کی بحالی کے اقدامات پر اظہار اطمینان

لاہور (پ ر) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ایوی ایشن شجاعت عظیم سے پی آئی اے آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری ایوی ایشن محمد علی گردیزی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران باہمی تعاون اور دلچسپی کے منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکن سفیر نے پی آئی اے کی بحالی اور پاکستانی ایئرپورٹس کو جدید بنانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...