ہار جیت مسئلہ نہیں، اچھے کھلاڑیوں کا انتخاب امتحان ہے : عامر نذیر ‘محمد خلیل‘عبدالرﺅف

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر‘محمد خلیل اور عبدالرﺅف نے کہا ہے اظہر علی نئے کپتان ہیں انہیں وقت دیا جائے ‘وہ مصباح والے نمبر پر کھیلیں بہتر ہوگا۔ ہار جیت مسئلہ نہیں لیکن اچھے کھلاڑیوں کا انتخاب ضرور ایک امتحان ہے۔

ای پیپر دی نیشن