شرجیل میمن لندن پہنچ گئے زرداری سے ملاقات کا امکان

لندن (نوائے وقت رپورٹ) رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن لندن پہنچ گئے۔ سابق صدر آصف زرداری سے ان کی ملاقات کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن