چترال (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق چترال میں برفباری کے باعث ڈیڑھ ماہ سے بند لواری ٹاپ روڈ کو پاک فوج نے کلیئر کر دیا۔ پاک آرمی انجینئر بٹالین کے مطابق لواری ٹاپ روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
چترال: برفباری کے باعث ڈیڑھ ماہ سے بند لواری ٹاپ روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
Apr 19, 2016