ڈھماکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے کے قتل کی سازش کے الزام پر ایک اور ایڈیٹر کا نام سامنے آ گیا، محمود الرحمن پر بغاوت کے 75مقدمات ہیں۔
بنگلہ دیش: وزیر اعظم کے بیٹے کے قتل کی سازش میں ایک اور ایڈیٹر کو ملوث قرار دیدیا گیا
Apr 19, 2016