مقبوضہ بیت المقدس: بس میں دھماکہ، 20 افراد زخمی

Apr 19, 2016

مقبوضہ بیت المقدس (رائٹرز) فلسطین کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بس پر حملہ کیا گیا۔ بس میں ہونیوالے دھماکے سے 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حملہ عسکریت پسندوں نے کیا۔ ٹی وی پر دکھا گئے مناظر میں بس سے دھواں اٹھتا دکھایا گیا۔

مزیدخبریں