اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
O ان کیلئے ہمیشگی والی جنتیں ہیں، ان کے نیچے سے نہریں جاری ہوں گی وہاں پہ سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور سبز رنگ کے نرم و باریک اور موٹے ریشم کے لباس پہنیں گے۔ کیا خوب بدلہ ہے اور کس قدر عمدہ آرام گاہ ہے O اور انہیں ان دو شخصوں کی مثال بھی سنا دے جن میں سے ایک کو ہم نے دو باغ انگوروں کے دے رکھے تھے… (جاری)
سورۃالکہف(آیت31،32)
کتاب ہدایت
Apr 19, 2016