بھارتی نیول چیف آر کے دھون نے بھی کل بھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا

نئی دہلی(اے این این) بھارتی نیول چیف آر کے دھون نے بھی کل بھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا۔ کل بھوشن یادیو کے معاملے پر پہلے مودی سرکار نے میں نہ مانوں کی رٹ لگائی، جب بات نہ بنی تو کہا گیا کہ وہ تو بحریہ کا ریٹائرڈ افسر ہے۔ پھر جب کچا چٹھہ کھول کر سامنے رکھا گیا تو بھارتی نیول چیف آر کے دھون کو کل بھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کرنا ہی پڑا۔ آر کے دھون نے یہ تو مان لیا کہ بندہ تو ان کا ہے مگر کل بھوشن یادیو کے نیوی میں ہونے کے علاوہ وہ اور کچھ نہیں جانتے۔ یادیو کے جانے کے بعد اس سے کوئی رابطہ نہیں تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...