کراچی(نیوز رپورٹر) جعفر یہ الا ئنس پا کستان کے سر براہ علامہ عباس کمیلی کی رہا ئش گاہ پر جعفر یہ الا ئنس پا کستان کی سپر یم کو نسل کا اجلاس ہوا جس میں ملک بھر کی سیا سی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اس مو قع پر علامہ عباس کمیلی کا کہنا تھا فو جی عدالتوں اور رینجرز کی فعالیت کی وجہ سے شہر کراچی میں بلخصوص پورے ملک میں امن قائم ہوا ہے اور کوئی سبب نہیں کہ امن کو قائم رہنے دیا جائے کیونکہ پولیس بغیررینجرز کے امن قائم نہیں رکھ سکتی اور نہ ہی فوجی عدالتوں کے سواءدوسری عدالتوں سے انصاف مل سکتا ہے۔ فوجی عدالتوں کو بحال کیا جائے اور ر ینجرز کے اختیارات میں وقتی طور پر نہیں بلکہ مکمل امن کی بحالی تک تو سیع کی جائے۔
علامہ عباس کمیلی
فو جی عدالتوں‘ رینجرز کی وجہ سے پورے ملک میں امن قائم ہوا ہے‘علامہ عباس کمیلی
Apr 19, 2017