کرپشن کیس میں ہسپانوی وزیراعظم کی بطور گواہ عدالت طلبی

میڈرڈ (اے ایف پی) بڑے کرپشن کیس میں سپین کی اعلیٰ عدالت نے وزیراعظم ماریانو راجوئے کو بطور گواہ طلب کر لیا۔ یہ کسی بھی کنزرویٹو وزیراعظم کی پہلی پیشی ہے۔ نیشنل کورٹ کے ترجمان نے کہا ابھی سماعت کی تاریخ طے نہیںکی گئی۔ نام نہاد گورئیل سکینڈل میں سابق ارکان پارلیمنٹ اور متعدد سرکاری ملازمین پر ٹھیکے دینے کے بدلے رشوت لینے کا الزام ہے اور یہ تمام حکمران پی پی پارٹی سے تعلق ر کھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...