23 اپریل کو ”لاہور لاوارث نہیں“ کے نام سے سیمینار ہوگا: ذکر اللہ مجاہد

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہاہے کہ جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام 23اپریل کو "لاہور لاوارث نہیں ©©"کے نام سے سمینار عوام میں شعور اور بیداری پیدا کرے گا ۔ ان خیالا ت کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے دفتر جماعت اسلامی لاہور میں ضلعی و علاقائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم ،ضیاءالدین انصاری، انجینئر اخلاق احمد ، شاہد نوید ملک ود یگر ذمہ داران نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن