ملک محمود الحسن اور سردار نسیم کی حمزہ شہباز سے ملاقات

Apr 19, 2017

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما میاں حمزہ شہباز شریف سے ملک محمود الحسن جائنٹ سیکرٹری لاہور سردار نسیم چیئرمین شکایات سیل ایجوکیشن پنجاب نے ملاقات کی ملاقات میں عوامی مسائل اور کارکنان کے مسائل سے آگاہ کیا۔ میاں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ عوام اور کارکنان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں گے اور انشاءاللہ کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن 2018ءمیں بھی کامیابی حاصل کریگی۔

مزیدخبریں