پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی ظہیر شہزاد بلامقابلہ صدر، ایاز شجاع سیکرٹری منتخب

لاہور (خصوصی نامہ نگار )پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے انتخابات میں ظہیر شہزاد بلا مقابلہ صدر اور ایاز شجاع سیکرٹری منتخب ہو گئے۔مقررہ وقت تک مندرجہ بالا امیدواروں کے خلاف کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے سپیکر نے توقع ظاہر کی کہ پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب عہدیداران پنجاب اسمبلی اور صحافی برادری کے درمیان قریبی موثر رابطے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا ءاللہ خاں نے پریس گیلری کے نومنتخب عہدیداروںکو مبارکباد دی۔ 

ای پیپر دی نیشن