میں الحمراء کے ایوانوں میں جابجا گھومتا پھرا مگر جدھر نظر اٹھی دیوارپر ’’ھوالقالب‘‘ لکھا نظر آتا تھا‘ میں نے دل میں کہا یہاں تو ہر طرف خدا ہی خدا غالب ہے، کہیں انسان غالب نظر آئے تو بات بھی ہو۔
مضمون اقبالؒؒ کا قرآنی انداز فکر ونظر (مصنف پروفیسر غلام رسول ملک) سے ماخوذ