کوئی حکومت ناانصافی اور جانبداری کی بنیادوں پر کھڑی نہیں رہ سکتی۔ اقلیتوں کو ہماری روایات‘ ثقافت اور اسلامی تعلیم سے نہ صرف انصاف وصداقت ملے گی بلکہ انہیں ہماری کریم النفسی اور اعلیٰ ظرفی کا ثبوت بھی مل جائے گا۔
(اجلاس مسلم لیگ‘ مدارس۔ اپریل 1941ئ)
اعلیٰ ظرفی
Apr 19, 2017