.گریڈ 19 سے 21 تک کے 5 ایف بی آر افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن

Apr 19, 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 19 سے 21 تک کے 5 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر فرخ انصاری کی خدمات وزارت قانون کے سپرد، ان کو ٹربیونل کا ممبر تعینات کیا جائیگا۔ گریڈ 21 کی افسر فرینا مظہر کا کارکردگی الاؤنس بحال کر دیا گیا۔

مزیدخبریں