پنجاب میں بم ڈسپوزل سروس کو جدید آلات سے لیس کرنے کا منصوبہ مکمل

لاہور( )پنجاب میں بم ڈسپوزل سروس کو جدید آلات سے استوار کرنے کا منصوبہ تکمیل پا گیا۔ ذرائع کے مطابق منصوبہ کیلئے 12 کروڑ 36 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کردیئے گئے ہیں۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے جدید آلات خریدے جائینگے۔ ان میں ڈسرپڑ، ہوک اینڈ لائن کٹ، نامگنیٹک ٹول کٹ کے آلات شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...