آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 30 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ ان دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔آرمی پبلک سکول پشاور اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا