نئی دہلی (آ ئی این پی) بھارت کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیو نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیٹ قدیم بھارت کی ایجاد ہے،یہ دعویٰ کتنی سچائی پر مشتمل ہے سب پر عیاں ہے، بی جے پی حکومت آنے کے بعد بھارت کے اس قسم کے دعوئوں میں ہوش ربا اضافہ دکھائی دیا ہے، مہا بھارت جنگ کا آنکھوں دیکھا احوال سنجے نے دھرت راشٹر سے سنایا تھا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس وقت انٹرنیٹ اور سیٹلائٹ بھی موجود تھے،تریپورہ، مبارک ہو آپ نے مانک سرکار کے مقابلے میں بپلب داس کی بصارت کو ترجیج دی۔
انٹرنیٹ قدیم بھارت کی ایجاد ہے وزیر اعلیٰ تریپورہ کاڈھکوسلہ
Apr 19, 2018