پرویز ملک کا دورہ لندن، ملاقاتیں پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے محفوظ بنانے کیلئے کام کرینگے: گریگ ہینڈز

لندن (نمائندہ خصوصی) فیڈرل کامرس منسٹر پرویز ملک 15-19 اپریل تک لندن ک دورے پر ہیں۔ دورہ کا مقصود کامن ویلتھ بزنس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ پرویز ملک نے ایک بہت اہم ملاقات کی۔ گریگ ہینڈز، سنٹر آف اسٹیٹ فار ٹریڈ پالیسی اور رحمن چشتی، ٹریڈ انوائے فار پاکستان سے ملاقات کی۔ پرویز ملک نے برطانوی حکومت کی سپورٹ کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستان کے GSP اسٹیٹس کے حصول کے لیے گرین ہینڈز نے یقین دہانی کرائی کے وہ پاکستان کو بزنس اور سرمایہ داری کے لیے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔ وزیر نے ایشیا لیڈرز رائونڈ ٹیبل کانفرنس اور فیشن اینڈ ٹیکنالوجی ایونٹ میں شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...