آفاق احمد نے 29 اپریل کو لیاقت آباد فلائی اوور پر جلسہ کا اعلان

Apr 19, 2018

کراچی (سٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے 29 اپریل کو لیاقت آباد فلائی اوور پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کی بات کرتے ہیں تو پھر سندھ میں نئے صوبے کے قیام مخالفت کیوں کی جاتی ہے۔

مزیدخبریں