غریبی میں ہوں

Apr 19, 2018

غریبی میں ہوں محسودِ امیری
کہ غیرت مند ہے میری فقیری
حذَر اس فقر و درویشی سے‘ جس نے
مسلماں کو سِکھا دی سربزیری
(ارمغانِ حجاز)

مزیدخبریں