لاہور (پ ر) پاکستان اوورسیز کی ممتاز سیاسی و سماجی کارورباری شخصیت پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ ملک نے کہا ہے کہ شام کئی ماہ سے شیطانیت کے شکنجے میں ہے ظلم کی انتہا کر دی گئی مقتدر قوتوں نے اسلام اور شام کو تختہ مشق بنا لیا مسلم حکمران ہوش کریں اور آپس میں سر جوڑیں شام پر شب خون مارنیوالے درحقیقت انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں اس بربریت میں ملوث ملکوں پر اقوام متحدہ کے ضابطہ اخلاق کیوں نہیں ہوتا شیر خوار بچے دودھ کی بجائے جام شہادت نوش کر رہے ہیں۔
شام پر شبخون مارنے والے انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں: زاہدہ ملک
Apr 19, 2018