ڈاکٹر محمد افضل نے ذاتی لائبریری جی سی یو کو عطیہ کر دیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) پروفیسر ایمریٹس ڈاکٹر محمد افضل نے اپنی ذاتی لائبریری گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو عطیہ کر دی جس میں مختلف مضامین پر نایاب کتب اور سائنس جرنلز کا بھی ذخیرہ شامل ہے۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر حسن امیر شاہ نے پروفیسر افضل کا لائبریری عطیہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جی سی یو میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد عطیہ کردہ کتب موجود ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...