ووٹ کی بے توقیری کا سلسلہ ختم کر کے دم لیں گے: مرزا جاوید

Apr 19, 2018

رائیونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماء امیدوار صوبائی اسمبلی مرزا محمد جاوید نے کہا کہ قیام پاکستان سے ووٹ کی بے توقیری کا سلسلہ جاری ہے، اب اس کو ختم کر کے دم لیں گے۔،عوام کی رائے کو بار بار سبوتاز کرنا ملک کو کمزور اور جمہوریت پر شب خون مارناہے۔

مزیدخبریں