تھلیسیمیا سے متعلق آگاہی سیمینار

Apr 19, 2018

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف سٹیٹسٹیکل اینڈ ایکچوریل سائنسز کے زیر اہتمام تھلیسیمیا سے متعلق آگاہی سیمینار (آج) صبح 10بجے منعقد ہوگا۔

مزیدخبریں