لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت پانچ سالوں کی انتہائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں چار سو روپے فی تولہ اضافہ کر دیاگیا - اس اضافے کے ساتھ شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں چوبیس قیراط سونے کی قیمت 60500 ہوگئی ہے جبکہ سونے کی بائیس قیراط سونے کی قیمت 54450 روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی قیمت پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 60500 روپے فی تولہ ہوگئی
Apr 19, 2018 | 18:09