وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور برطانوی ہم منصب تھریسامے کے درمیان ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماوں کی ملاقات کے دوران کامن ویلتھ کی سیکریٹری جنرل پٹریسا اسکاٹ لینڈ بھی ملاقات موجود تھیں۔
وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات, مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr 19, 2018 | 20:24