بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)تائیوان کے سمندری علاقے کے ساتھ واقع ہوا لی ان کائونٹی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.7،گہرائی 24کلومیٹر بتائی گئی ہے،ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 6.1بتائی گئی تھی۔
چین سے ملحق تائیوانی علاقے میں 6.7شدت کا زلزلہ
Apr 19, 2019