اہور(کلچرل رپورٹر)ڈھول پلیئر عریشمہ مریم نے رائیونڈ آرٹ اینڈ کلچر شو میںپرفارم کیا،غیر ملکی بھی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے،کلچر فیسٹیول میں غیر ملکی فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا،عریشمہ مریم نے پاکستان کے پنجابی کلچر کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی زبردست ڈھول پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔عریشمہ مریم نے کہا پاکستانی کلچر پوری دنیا میں الگ پہنچان رکھتا ہے اسی کلچر کو پروموٹ کرنا میرا مشن ہے۔