کاہنہ(نامہ نگار) کاہنہ کاچھا روڈ پر واقع گورنمنٹ ہائی سکول میں قائم احساس کفالت سنٹر کے دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاون کے سکواڈ نے ہارڈ وئیر اور پھل فروش دوکانداروں پر تشدد کیا اور تھانہ لے گئے دوکانداروں کا کہنا تھا کہ دوکانیں کھولی ہیں اور تمام حفاظتی اقدامات کیے ہوئے ہیں مگر پولیس تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں سب سے رشوت لیکر چھوڑ دیا۔