چور راستوں کو روکنے کیلئے فکس ٹیکس کی سکیم لائی جائے:پاکستان ٹیکس بار


لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے تعمیراتی انڈسٹر ی کیلئے مراعاتی پیکج اور شرح سود میں کمی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے معیشت کے پہیہ گھومے گا جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، حکومت چور راستوں کو روکنے کیلئے صرف پرچیز ٹیکس یا فکس ٹیکس کی سکیمیں لائے جس سے حکومت کو اس کی توقعات سے زیادہ آمدن حاصل ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹیکس بارا یسوسی ایشن کے صدر آفتاب ناگرہ او رسینئر نائب صدر حبیب الرحمان زبیری نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن