لاہور (کامرس رپورٹر ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے لاک ڈاؤن ختم کرانے کیلئے سو موٹو ایکشن لینے کا مطالبہ کردیاہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبے ایک پیج پر نہیں۔ وہ مصری شاہ میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔
وفاق اور صوبے ایک پیج پر نہیں ہیں:نعیم میر
Apr 19, 2020