سینٹ‘قومی اسمبلی کا ویڈیو کانفرنس اجلاس بلانے کیلئے سفارشات تیار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی اور سینٹ کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس بلانے کیلئے سفارشات تیار کر لی گئیں۔ سفارشات وفاقی وزیراعظم سواتی کی جانب سے تیار کی گئیں۔ اعظم سواتی کے مطابق حکومت کو بجٹ کیلئے اجلاس بلانے میں کوئی مشکلات نہیں ہوں گی۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طریقہ کار تیار کر لیا ہے۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تمام ایم این ایز اورسینیٹرز اجلاس میں شریک ہوسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن