دبئی (این این آئی)دبئی نے کووِڈ19 کی ایم آر این اے ویکسین لگانے کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے اور اب یہ ویکسین بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین اور مستقبل میں امید سے ہونے والی خواتین کو بھی لگانے کی اجازت دے دی ہے۔دبئی کے سرکاری میڈیا کے مطابق لطیفہ اسپتال برائے خواتین اوراطفال کی چیف ایگزیکٹوآفیسر( سی ای او)ڈاکٹر مونا تہلک کا ایک بیان نقل کیا ۔