گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 161مریض سامنے آ گئے ، 130افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ 7افراد جان کی بازی ہار گئے گوجرانوالہ میں48، گجرات میں 29، منڈی بہائوالدین میں13، نارووال میں 6، اور سیالکوٹ میں65مریض متاثر ہوئے ہیں۔