ریاض (اے پی پی) بن لادن ہولڈنگ گروپ کے ایگزیکٹیو چیئرمین خالد بن عبدالرحمن القویز نے کہا ہے کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ۔ ری شیڈولنگ کی اصولی منظوری مل گئی ہے۔قرضوں کا حجم 33 ارب ریال سے کم نہیں ہے۔
بن لادن گروپ 33 ارب ریال کے قرضوں کی ری شیڈولنگ کرے گا
Apr 19, 2021