واشنگٹن (نیٹ نیوز) ناسا نے رواں دہائی کے دوران انسان کو چاند پر لے جانے کے لیے ایک مون لینڈر یعنی چند گاڑی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کام کے لیے ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا انتخاب کیا گیا ہے۔ یہ گاڑی اگلے مرد اور پہلی خاتون کو چاند کی سطح پر لے جائے گی۔