پریکٹس میچ،آغا سلمان کے  85رنز میں 14چوکے شامل

ملتان (سپورٹس ڈیسک) دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس میچز کا سلسلہ جاری ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں گزشتہ روز کھیلے جانیوالے پریکٹس میچ میں 49 اوورز کے کھیل میں صرف دو وکٹیں گریں۔ٹیم میں شامل نوجوان بیٹسمین آغا سلمان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 110 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے 85 رنز بنائے، فواد عالم نے 37اور سعود شکیل نے 28 رنز کی اننگزکھیلی،ساجد خان اور زاہد محمود نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...