منشیات برآمدگی کیس ، نامزد ملزمہ کوتین سال قید و جرمانہ کی سزا 

Apr 19, 2021

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی عبدالقیوم بھٹہ نے تھانہ پیرودھائی کے منشیات برآمدگی کیس میں نامزد ملزمہ کوتین سال قید اور 13 ہزار333 روپے جرمانے کی سزا سنادی ملزمہ ریاست بیگم کوجون2020ء میں 1600گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیاگیا تھا۔

مزیدخبریں