علاقہ جندال کو معیاری تعلیم دینے کا عزم کر رکھا ہے،میڈم سارہ 

    مٹھیال ( نامہ نگار) علاقہ جندال کو معیاری تعلیم د  ینے کا عزم کر رکھا ہے تھٹہ میں سمارٹ سکول کیمپس کا کھلنا خوشی کی نویدہے دی علاقہ جندال کو معیاری تعلیم دینے کا عزم کر رکھا ہے ملکی ترقی معیاری تعلیم کی مرہون منت ہے ان خیالات کا اظہارسمارٹ سکول تھٹہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سمارٹ سکول سسٹم ریجنل آفس اسلام آباد کی میڈم سارہ  نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن