85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی، فہرست تمام تھانوں کو ارسال

 اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کالعدم تنظیموں اور اسکے زیر نگرانی کام کرنے والے ذیلی اداروں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے کا لعدم تنظیمو ں کی فہرست جاری کر دی اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی زکواۃ ،خیرات اور عطیات صرف پنجاب چیریٹی کمیشن کی منظور شدہ فلاحی نتظیموں کو دیں،حکومت نے کالعدم تنظیموں کو نہ صرف عطیات دینے سے منع کیا ہے بلکہ ان تنظیموں کی جانب سے چندہ جمع کرنے کی اطلاع کائونٹر ٹیر رازم ڈیپارٹمنٹ کے ٹال فری نمبر 080011111 پر دینے کی اپیل کی ہیکالعدم تنظیموں کی فہرست تمام تھانوں کو بھی بھیج دی گئی ہے اوران ضمن میں عمل در آمد کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔کالعدم قرار دی گئی تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی فہرست میں لشکر جھنگوی ،سپاہ محمد پاکستان ،جیش محمد ،اس کی ذیلی تنظیمیں ،الرحمت ٹرسٹ ،بہاولپور ،الفر قان ٹرسٹ ،کراچی ،لشکر طیبہ ،سپاہ صحا بہ پاکستان ،تحریک جعفر یہ پاکستان ،تحریک نفاذ شر یعت محمد ،تحریک اسلامی ،القاعدہ ،ملت اسلامیہ پاکستان ،سابقہ سپاہ صحابہ پاکستان ،خدام الا سلام سابقہ جیش محمد ،اسلامی تحریک پاکستان ،سابقہ تحریک جعفریہ پاکستان ،جمعیت الا نصار ،جما عت الفر قان ،حزب التحریر ،خیر الناس انٹر نیشنل ٹرسٹ ،سپلنٹر گروپ جما عت الدعوۃ ،بلوچستان لبریشن آرمی ،اسلامک سٹو ڈنٹس موومنٹ آف پاکستان ،لشکر اسلامی ،انصار الاسلام ،حا جی نمدار گروپ،تحریک طالبان پاکستان ،بلوچستان ریپبکس آرمی ،بلوچستان لبریشن فرنٹ ،لشکر بلوچستان ،بلوچستان لبریشن یونا ئیٹڈ فرنٹ ،بلوچستان مسلح دفاع تنظیم ،شیعہ طلبہ ایکشن کمیٹی گلگت ،مرکز سبیل آرگنا ئزیشن گلگت ،تنظیم نواجوانان ایل سنت گلگت ،پیپلز امن کمیٹی لیاری ،ایل سنت الجما عت ،سابقہ سپاہ صحابہ پاکستان ،الحرمن فائونڈیشن ،رابطہ ٹرسٹ ،انجمن امامیہ گلگت بلتستان ،مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ،تنظیم ایل سنت والجما عت ،بلوچستان بنیاد پرست آر می ،تحریک نفاذامن ،تحفظ حدو داللہ ،بلوچستا ن وجہ لبریشن آرمی ،بلوچستان ریپبلکن پارٹی آزاد ،بلوچستان یونا ئنیڈ آرمی ،اسلام مجاہدین ،جیش اسلام ،بلوچستان نیشنل لبریشن آرمی ،خانہ حکمت گلگت بلتستان ،تحریک طالبان سوات ،تحریک طالبان مہند ،طارق گیدڑ گروپ ،عبداللہ اعظم برگیڈر ،ایسٹ ترکما نستان اسلامی موومنٹ، اسلامک موومنٹ آف ازبکستان ،اسلامک جہاد یونین،313 بریگیڈ ،تحریک طالبان باجوڈ،امربا المعروف و نہی عن المنکر ،حا جی نمدار گروپ ،بلوچ سٹو ڈنٹ آر گنا ئزیشن آزاد ،یونا ئنٹڈ بلوچ آر می ،جیئے سندھ متحدہ محاذ ،داعش ،آئی ایس آئی ایل ،آئی ایس ،آئی ایس آئی ایس ،جما عت الاحرار ،لشکر جھنگوالعالمی ،انصار الحسین ،تحریک آزادی جموں وکشمیر ،جند اللہ ،الرحما ئو یلفیئر ٹرسٹ آر گنا ئزیشن ،بلو ارستان نیشنل فرنٹ عبدالحمید خان گروپ ،جماعت الد عوۃ ،ذیلی تنیظمیں ،الانفال ٹرسٹ لاہور ،ادارہ خدمت خلق لاہور ،الد عوۃ الارشاد پاکستان لاہور ،الحمد ٹرسٹ لاہور ،فیصل آباد ،موسکیواینڈ ویلفیئر ٹرسٹ لاہور ،المدینہ فائونڈیشن لاہور ،معاذ بن جبل ایجو کیشن ٹرسٹ لاہور ،فلاح انسانیت فائونڈیشن ،ذیلی تنظیمیں ،الفضل فائونڈیشن ٹرسٹ لاہور ،الایثار فائونڈیشن لاہور ، پاک ترک انٹر نیشنل سی اے جی ایجوکیشن فائونڈیشن ،حزب الاحرار ،بلوچستان راجی اجوئی،آر ،سانگھڑ ،جئے سندھ قومی محاذ ،اریسر گروپ ،سندھو دیش ریوہلانشنل آرمی ،سندھو دیش لبریشن آرمی ،خاتم الا نبیائ،غازی فورس،غلامان صحا بہ ،معمار ٹرسٹ ،سچل سرمست ویلفیئر ٹرسٹ کراچی ،الجز اپشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کراچی،الاختر ٹرسٹ ،الرشید ٹرسٹ اور  ٹی ایل پی شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...