اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Apr 19, 2021

  اے ایمان والو! جب تم نشے میں مست ہو نماز کے قریب بھی مت جاؤ، جب تک کہ اپنی بات کو سمجھنے نہ لگو اور جنابت کی حالت میں جب تک غسل نہ کر لو، ہاں اگر راہ چلتے گزر جانے والے ہو تو اور بات ہے اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت سے آیا ہو … جاری

مزیدخبریں