آؤ مودیؔ جی ، بھُلا کر نفرتیں
امن کے رستے پہ ہم مل کر چلیں
بیچ میں ہے مسئلہ کشمیر کا
سب سے پہلے مسئلہ یہ حل کریں
شہباز بنام مودی
Apr 19, 2022
Apr 19, 2022
آؤ مودیؔ جی ، بھُلا کر نفرتیں
امن کے رستے پہ ہم مل کر چلیں
بیچ میں ہے مسئلہ کشمیر کا
سب سے پہلے مسئلہ یہ حل کریں