لاہور(کامرس رپورٹر )سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی( سمیڈا )میں وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق رضاکارانہ طور پر نئے اوقات کار پر عملدرامد شروع کر دیا گیا ہے۔ جس کے تحت اب سمیڈا پیر سے ہفتہ چھ دنوں کے دوران صبح آٹھ بجے کھلا کرے گا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سمیڈا ایک خود مختار ادارے کے طور پر اپنے قیام کے پہلے روز سے ہفتے میں پانچ دن 9 تا پانچ بجے تک کھلتا رہا ہے۔
سمیڈا نے رضاکارانہ طور پر نئے اوقات کار پر عملدرآمد شروع کردیا
Apr 19, 2022